چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف ہسپتال، پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا تنخواہ کے لیے مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کے پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن نے 9ماہ سے بند تنخواہو ں کے حصول کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پیرا میڈیکل سٹاف نے کرونا کی وبا کے دوران سخت ترین حالت میں ڈیوٹی انجام دی، لیکن اس کے بدلے محکمہ خزانہ نے ہماری 9ماہ کی بندتنخواہیں دینے سے انکار کیا ہے، جس کے وجہ ہم احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں۔ تنخواہوں کی ادائیگی تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

Related posts

فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئی

Ba Khabar Swat

Different Road Accidents Leave 2 Dead & 25 Injured in Swat

Ba Khabar Swat

سوات، چار اساتذہ میں کرونا کی تصدیق،دو سکولوں بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment