چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دریائے سوات میں دو افراد ڈوب گئے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں دو افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں 25سالہ فرمان اللہ کے دریائے سوات میں ڈوبنے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو کے غوطہ خوروں نے لاش کی تلاش کی تاہم لاش نہ مل سکی۔صبح لاش کی تلاش کے لئے آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا۔تحصیل مٹہ کے علاقہ چھوٹا کالام میں دریائے سوات سے ایک بچے کی لاش ملی ہے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق بچے کی عمر بارہ سال تک ہے اور لاش کو شناخت کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

We Are Not Dumb, Said The Residents of Kalam

Ba Khabar Swat

چار باغ،کپڑے کی مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

Ba Khabar Swat

مینگورہ محلہ شرابیان سمیت مختلف حصوں میں سرچ آپریشن، منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment