(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال میں پک اپ الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹنے سے زوجہ صادق ساکن بلاسور موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔
previous post
next post