چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام اوشو،شادی شدہ خاتون نے دریامیں چھلانگ لگا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ اوشو میں شادی شدہ خاتون نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔25 سالہ مسماۃ(ن) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کی۔ مقامی لوگوں کی جانب سے لاش کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، کورونا میں اضافہ، سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز

Ba Khabar Swat

سوات، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے خاتمہ کے خلاف اہم اجلاس

Ba Khabar Swat

سوات،ڈائریکٹر محکمۂ بدلیات کا ترقیاتی سکیموں کا معائنہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment