چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات، ایس پی ایس کالج نے میدان مار لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ایس پی ایس کالج کی طالبات مروہ اور سیدہ مناہل نے 1041 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ایس پی ایس ہی کی ہانیہ خان نے 1039 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ڈگری کالج مینگورہ کے شہباز خان نے 1035 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔مجموعی طور پر 22440 طلبہ و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا۔ چیئر مین سوات بورڈکے مطابق حکومتی پالیسی کے تحت تمام طلبہ وطالبات پاس قراردیا گیاہے جس کی وجہ سے نتیجہ 100 فیصد رہا۔گیارہویں جماعت کے طلبہ وطالبات کو بھی پاس قرار دیا گیا۔

Related posts

سیلابی ریلے میں بچی کی لاش برآمد، 2 تاحال لاپتا

Ba Khabar Swat

سوات، کل ہفتہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

Ba Khabar Swat

Ji swat khawaten Halqa ka ijtima mingora mian munaqid

Ba Khabar Swat

Leave a Comment