چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا آج سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ آج منگل کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وہ اپنے حجرہ مٹہ میں لوگوں سے ملاقات کریں گے اور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں بار کے نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

Related posts

کوکارئی، ہابیل قابیل کی یاد تازہ، بھائیوں کے ہاتھوں بھائی بے دردی سے قتل

Ba Khabar Swat

سوات، جے یو آئی انٹر پارٹی انتخابات کالعدم قرار

Ba Khabar Swat

لنڈاکی پولیس کی کارروائی،چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment