(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے چپریال میں دس سالہ بچی پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں انیسہ دختر دواخان گھر کے صحن میں موجود پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگئی،جس کی لاش کو بعدمیں نکال لیا گیا۔
next post
