چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، آسمانی بجلی گرنے سے پاسپورٹ دفتر کا نظام درہم برہم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پاسپورٹ کے دفتر پر آسمانی بجلی گرنے سے کمپوٹرائزڈ نظام خراب ہوگیا۔پاسپورٹ بنانے کا نظام رُک گیا۔ اس سلسلے میں پاسپورٹ آفس سوات کے ڈائریکٹر محمد افتخار سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے باخبر سوات ڈاٹ کام  کو بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے آن لائن نظام خراب ہوگیا ہے۔ اسلام آباد سے تکنیکی ٹیم آکر متاثرہ سسٹم اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ ٹھیک ہونے کے بعد پاسپورٹ بنانے کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

Related posts

ای پی ایس کی جانب سے ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

Ba Khabar Swat

مختلف علاقوں میں بخار کی پر اسرار وبا، عوام میں تشویش

Ba Khabar Swat

اہلِ سوات نے حسبِ روایت مرکز کے ساتھ روزہ رکھا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment