چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، سعید نعیم خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سوات سعید نعیم خان نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کے افسران و ملازمین اور عوام شجرکاری مہم کے دوران اپنے دفاتر اورگھروں میں پودے لگا کر قومی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ کیوں کہ پودے اور درخت شہروں کے قدرتی حسن میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو صاف وشفاف ماحول بھی مہیا کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ضلعی کچہری کی حدود میں واقع ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر دفتر میں پودا لگانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Related posts

سوات، مزید 29 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

Ba Khabar Swat

سوات، ہر سال 51 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

سوات، الفجر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلی سیمیا سے آگاہی کا دن منایا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment