چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

فضاگٹ، دریامیں ڈوبنے والا سیاح زندہ نکال لیا گیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  فضاگٹ میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے سیاح کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق پشاور کا رہائشی 16 سالہ محمد عمیر نہا رہا تھا کہ تیز پانی کی زد میں آنے کی وجہ سے ڈوب گیا،جہاں موجود ریسکیو کے غوطہ خوروں نے نوجوان کو زندہ نکال لیا۔

Related posts

ہائی کورٹ میں سوات کے صحافیوں کی درخواستیں منظور

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ کے پی، سوات کی ترقی میں دلچسپی لے رہے ہیں، احمد خان

Ba Khabar Swat

سوات،چوبیس گھنٹے میں دو بار ز زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment