سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشکوڑ میں موٹر سائیکل اور ہائی ایس میں ٹکر کے نتیجے میں زخمی ہونے والا موٹر سائیکل سوار بھی چل بسا۔ گذشتہ رات سیر کے لئے جانے والے تین دوست موٹر سائیکل پر واپس امانکوٹ مینگورہ آرہے تھے کہ گاشگوڑ کے مقام پر ہائی ایس کی ٹکر سے ما جد اور امداد حسین موقع پر جاں بحق اور حافظ الرحمان شدید زخمی ہوا تھا جو ہفتہ کو ہسپتال میں چل بسا۔
next post
