چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

روڑینگار، نامعلوم افراد نے پک اپ کو آگ لگادی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقے روڑینگار میں نامعلوم افراد نے سوزوکی پک اپ کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق فضل ولد ابراہیم کی سوزوکی پک اپ گاڑی کو نامعلوم ملزمان نے آگ لگا دی، جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related posts

گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو فارم ہاکی گراونڈ مینگور ہ میں منعقد ہوگا

Ba Khabar Swat

مٹہ سلاتنڑ، پک اپ کھائی میں جاگری، چار افراد شدید زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment