(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے نئے تعینات ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رضاء الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ گذشتہ روز ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ گذشتہ روز کاپی ملنے کے بعد انہوں نے بدھ کو ہائی کورٹ میں چارج لے کر کام شروع کردیا۔
previous post
