چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیلابی ریلے میں لکڑیاں پکڑتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں لکڑیاں پکڑتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ راحت کوٹ میں 55 سالہ فضل واحد دریا میں لکڑیاں پکڑ رہا تھا کہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا جس کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ کالا کوٹ بانڈہ میں 22 سالہ اعجاز بھی لکڑیاں پکڑتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش مقامی لوگوں نے نکال لی۔

Related posts

نیلا گرام، پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے تین معصوم بچے جاں بحق، دو زخمی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مینگورہ، خاکروب اور ٹیوب ویل آپریٹروں کی تنخواہوں کی بندش کے خلاف ہڑتال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment