چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سب انسپکٹر اکبرحسین ایس ایچ او تھانہ منگلور تعینات

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں سب انسپکٹر اکبرحسین کو ایس ایچ او تھانہ منگلور تعینات کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ منگلور بخت اللہ خان اپر کورس پر جانے کے بعد ڈی پی او سوات نے اکبر حسین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد انہوں نے اپنی ذمہ داری کا چارج سنبھال لیا۔

Related posts

سوات ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے2 میں کانٹے دار مقابلے کی توقع

Ba Khabar Swat

حلقہ پی کے چار سوات، عبداللہ یوسف زئی ٹکٹ کے لیے مضبوط امیدوار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment