چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، نامعلوم مسلح افراد نے دن دہاڑے تاجر کو اِغواکرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سے دن کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے تاجر کو اِغوا کرلیا۔ مغوی انورالمعروف باچا کے چچا زادحبیب اللہ نے مینگورہ کے تھانہ بنڑ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ انور باچا بازار میں تھا کہ مسلح افراد نے اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، سہ روزہ بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

Ba Khabar Swat

شکر درہ، معمولی تکرار پر نوجوان فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

سکندر خان شیرپاؤ کا سوات کا مختصر دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment