چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ، ڈی سی کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد

(با خبر سوات ڈاٹ کام)سوات انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی سربراہی میں تحصیل بریکوٹ میں کھلی کچہری اور تحصیل حاضری کا انعقادکیا گیا،جس میں علاقے کے عوام نے بھرپور شرکت کی۔ لوگوں نے اپنے کئی اجتماعی و انفرادی مسائل سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا۔ کچھ مسائل جو انتظامیہ کے دائرہ کار میں تھے، موقع پر حل کئے گئے۔ باقی ماندہ مسائل کو پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے متعلقہ محکموں کو ارسال کرکے مجوزہ قوانین کے تحت حل کیے جائیں گے۔

Related posts

چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیر صدارت ڈسڑکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس

Ba Khabar Swat

کبل میاں بلہ،درجنوں افراد جماعت اسلامی میں شامل

Ba Khabar Swat

سوات، پٹرول کی قلت پیدا ہوگئی، فی لیٹر چار سو تک فروخت ہونے لگا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment