(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں دریائے سوات سے لاش برآمد ہوئی۔ فضل واحد ساکن کالاکوٹ چند روز قبل دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتا ہوئے تھے۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان کے مطابق مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ریسکیو کے حوالے کی جنہوں نے ان کو علاقہ پہنچا کر ورثا کے حوالے کردیا۔
next post
