چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی، تعمیراتی کام کی وجہ سے سالانہ امتحانات کے لیے ہال کی منتقلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے تعمیراتی کام کی وجہ سے بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2020ء کے لیے امتحانی سنٹر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیدوشریف نمبر 2 منتقل کیا ہے۔ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول سیدو شریف نمبر 1 بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2020ء کے لییمقر ر کیاگیا تھا۔ کنڑولر امتحانات محمدریاض خان کے مطابق سکول میں تعمیراتی کام کی وجہ سے مذکورہ امتحانی سنٹر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیدو شریف نمبر 2 (عقب کمشنرآفس شاہی باغ سیدو شریف) منتقل کیا گیا ہے۔ لہٰذا تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیدوشریف نمبر 2تشریف لے جائیں۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

People Stage Protest Against Faulty Transformer in Durushkhaila, Swat

Ba Khabar Swat

سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment