(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی دوپہر ہونے والے زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 100 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔