(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن نے مسلم لائرز فورم ملاکنڈ ڈویژن کی کابینہ کا اعلان کردیا، جس کے مطابق خواجہ صلاح الدین صدر، جاوید تاجک سینئر نائب صدر، حاجی بہادر، میاں معروف شاہ نائب صدور، سید جمال شاہ جنرل سیکرٹری، کوثر علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، فضل معبود فنانس اور خورشید علی کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کیا گیا۔
previous post
