(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں مسلسل تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی صبح 11 بجکر 14 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 110 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
previous post
