چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

برازیل میں سوات کے پی ایچ ڈی سکالرزندگی کی بازی ہار گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) برازیل میں کیمسٹری مضمون میں پی ایچ ڈی کرنے والے سوات کے سید عادل باچا انتقال کرگئے۔ وہ اس مضمون میں ایم فل کرنے پی ایچ ڈی کے لئے برازیل گئے تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ا ن کو کورونا ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ زیر علاج تھے۔ گذشتہ رات انتقال کرگئے۔وبائی حالت کی وجہ سے ان کو برازیل میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ محلہ ملان ڈاک بلو گرام میں ہورہی ہے۔

Related posts

سوات، میدانی علاقوں میں ماہِ اپریل میں بھی سردی

Ba Khabar Swat

سوات، بارش کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 27افراد کرونا میں مبتلا، تعداد 782 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment