چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

میاندم براخوں، معمولی تکرار پرچھری کے وار سے دو بھائی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاندم کے علاقہ براخوں میں معمولی تکرار پرچھری کے وار کرکے دو بھائیوں کو زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ادریس نے تکرار پر چھری سے وار کرکے دو بھائیوں اکرام اور نازمین کو زخمی کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے گرفتار کرلیا۔

Related posts

8 Years Old Boy Drowns in Swat River

Ba Khabar Swat

سید وشریف اسپتال 8ماہ میں 7لاکھ مریضوں کا علاج کیا گیا، ڈاکٹر اسرار الحق

Ba Khabar Swat

ناکافی سہولیات کے باوجود پاسپورٹ کی بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ظہور احمد خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment