چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کل سے سہ روزہ بارش و برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کل ہفتہ سے سہ روزہ بارش و برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس موسم مزید سرد ہو جائے گا۔

Related posts

عمر خطاب ولد محمد سلطان، ذہنی مریض، کئی روز سے لاپتہ

Ba Khabar Swat

سوات، بارش سے موسم مزید خوشگوار

Ba Khabar Swat

سابقہ بیوی اور سالے کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو پھانسی و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment