چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد3246ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید تین افراد وائرس سے صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد3113 ہوگئی۔ 215 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے اورکورونا سے متاثرہ 24 فعال مریض ہیں۔

Related posts

سوات، آج سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا

Ba Khabar Swat

khwaza khela,chacha zad bhai tez nali mian ger kar jabahaq

Ba Khabar Swat

دو روزہ بارش کا نیا سلسلہ پیر سے شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment