چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 4 افراد کورونا کا شکار، تعداد 3254 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 4 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے ساتھ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3254 ہوگی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید ایک شخص صحت یاب ہوگیا جس کے ساتھ صحت یاب افراد کی تعداد3116ہوگئی۔ 209 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے اور ضلع میں کورونا کے متاثرہ33فعال مریض ہیں۔

Related posts

کوزہ بانڈئی،چوروں نے ایک رات میں تین گھروں کا صفایا کر دیا

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ چنکولئی، بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے مدرسہ جل کر خاکستر

Ba Khabar Swat

شاہ ڈھیرئی، رشتہ تنازعہ،بہنوئی اور سالا گتھم گتھا، ایک جاں بحق،دوزخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment