چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تختہ بند عثمان خیل، لڑکی نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ تختہ بند عثمان خیل میں 17 سالہ لڑکی نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان کے مطابق مسماۃ(ش) کی منگنی ہو چکی تھی۔ گذشتہ روز اس نے پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

17 اپریل سے دو روزہ سائنس فیسٹول کا انعقاد کیا جائے گا

Ba Khabar Swat

سوات، پانچویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment