چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سابق ضلعی کونسلر نثار خان 8 سال بعد واپس اے این پی میں شامل ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابق ضلعی کونسلر نثار خان 8 سال بعد صوبائی صدر ایمل ولی خان کی دعوت پر اے این پی میں شامل ہوگئے۔ نثار خان سابق ضلع نائب ناظم رفیع الملک المعروف کاکی خان کے فرزند، سابق صوبائی وزیر جنگلات واجد علی خان کے چچا زاد اور سابق ایم این اے مظفر الملک کاکی خان کے بھتیجے ہیں۔

Related posts

سوات، فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی میں یک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

جھو ٹ میں پی ایچ ڈی کرنے والے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، امیر مقام

Ba Khabar Swat

Leave a Comment