چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایم پی اے کے ہاتھوں مسلم ہینڈ کا دیا گیا موسمِ سرما کا پیکیج مستحق افراد میں تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ کے فوکل پرسن اور ایم پی اے میاں شرافت علی خان نے ”مسلم ہینڈ“ کی جانب سے مستحق افراد میں موسم سرما کا پیکیج تقسیم کردیا، جس میں گرم کپڑے، بستر اور ہائی جین کٹس شامل تھے۔ انہوں نے یتیم بچوں میں سکول کی کتابیں کاپیاں اور بیگ بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر انہوں نے مسلم ہینڈز کا شکریہ ادا کیا کہ وہ 2012ء سے ان سرد علاقوں میں کارِ خیر کر رہے ہیں۔

Related posts

وزیر اعلیٰ کے پی، سوات کی ترقی میں دلچسپی لے رہے ہیں، احمد خان

Ba Khabar Swat

ٹریفک کے دو الگ حادثات، ٹریفک پولیس اور طالب علم زخمی

Ba Khabar Swat

بریکوٹ فٹ بال ٹورنامنٹ، سوات فائٹرز نے میدان مار لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment