چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بے نظیر بھٹو کی سالگرہ پر گرین چوک میں اجتماع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں شہید بے نظیر بھٹو کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر پیپلزپارٹی نے ریلی نکالی اور بھٹو خاندان کو پاکستان کے لئے بیش بہا قربانیاں پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا،گرین چوک مینگورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سوات کے جنرل سیکرٹری اقبال حسین بالے،ملک اکرم خان اور دیگر مقررین نے کہاکہ بھٹو خاندان نے ملک و قوم کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں لیکن آمروں کے خلاف سر نہیں جھکایا۔

Related posts

مینگورہ کی اندرونی سڑکوں پر فوری طور پر تارکول بچھایا جائے، فضل حکیم خان

Ba Khabar Swat

سوات، 11 تا 30 جنوری بجلی معطل رہنے کا شیڈول جاری

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، سینیٹ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دے دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment