چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بحرین پولیس کی کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم دو سال بعد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بحرین پولیس نے قتل کے اشتہاری ملزم کو2 سال بعد گرفتارکرلیا۔ایس ایچ او بحرین اسلام الحق کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیض الرحمان ولدمحمدنجیم سکنہ دارولئی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم پولیس کو 2018ء میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ہے۔

Related posts

شیر پلم، ہائی ایس اور ٹریکٹر کے درمیان ٹکر،تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

Ba Khabar Swat

خیبر پختونخوا حکومت کا امسال 8لاکھ بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کرانے کاا علان

Ba Khabar Swat

رحیم آباد، سی این جی اسٹیشن میں ٹینکی پھٹنے سے پانچ افراد زخمی،بھاری مالی نقصان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment