چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایف سی کیمپ کانجو میں شجر کاری مہم کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں محکمہئ جنگلات کے تعاون سے ایف سی کمیپ کانجو میں شجرکاری کی گئی۔ ایف سی کمانڈنٹ سوات حنامنور اور ڈی ایف اُوسوات محمد وسیم نے پودے لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ محکمہئ جنگلات کے رینج آفیسر کبل سرکل قاضی شبیر کے مطابق ایف سی کانجو میں ایک ہزار کے قریب پودے لگائے گئے جن میں دیار،کچنار،مرچ،امرود سمیت دیگر جنگلی اور پھل دار پودے شامل ہیں۔

Related posts

ریسکیو 1122 سوات کی 2018ء کی سالانہ رپورٹ جاری

Ba Khabar Swat

سوات، میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے متوقع امیدوار

Ba Khabar Swat

مینگورہ، مختلف جگہوں میں شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا گینگ گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment