چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ڈبلیو ایس ایس کا دس روزہ صفائی مہم کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کو صاف ستھرا رکھنے اور عوام میں شعور اجاگر کرنے ڈبلیو ایس ایس سی نے دس روزہ صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے جاڑولگاکرمہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنرسید ظہیر الاسلام نے کہاکہ صفائی کا یہ سلسلہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع تک وسیع کردیا جائے گا۔ ڈبلیو ایس ایس سی کے سی سی او شیدامحمد نے اس موقع پر بتایا کہ اس دس روزہ مہم کے دوران خاص علاقوں میں صفائی کامقصد عوام میں آگاہی بیدار کرنا ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

گل کدہ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

Ba Khabar Swat

سوات ضلعی کچہری میں مزید دو عدالتیں کورونا کی وجہ سے بند

Ba Khabar Swat

Leave a Comment