چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.4ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 281 کلو میٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سرکاری ایمبولینس گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Ba Khabar Swat

پانڑ، فضل حکیم نے گرلز ٹریننگ اکیڈمی کا افتتاح کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment