چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سرکاری ملازمین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، آل گورنمنٹ ایمپلائزکوآرڈی نیشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈی نیشن کونسل نے اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے پُرامن احتجاج پر وحشیانہ تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سیدوشریف روڈ پر جلوس نکال کر نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوہے کوآرڈی نیشن کونسل کے صدر علی رحمان اور دیگر نے کہا کہ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے پُرامن احتجاج پر جو وحشیانہ تشدد کی گئی ہے، ہم اس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔

Related posts

مینگورہ، پانی کی قلت سے مختلف علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، کیمپس ریڈیو کے ذریعے عوام کی خدمت کررہی ہے، ڈی سی سوات

Ba Khabar Swat

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں ڈینگی کی وبا نے پھر سر اٹھا لیا، درجنوں متاثر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment