چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 8 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3851 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 3851 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق 432 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 72 ہے۔ اس وائرس سے121 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔

Related posts

صوبہ میں ہسپتال بنا ہے، یونیورسٹی اور نہ کوئی سڑک، بس دھرنے ہوئے ہیں، نواز شریف

Ba Khabar Swat

بریکوٹ، زہریلی دوا کھانے سے لڑکی کی حالت غیر

Ba Khabar Swat

The Future Is Ours, Says Sher Shah Khan

Ba Khabar Swat

Leave a Comment