چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، نجی گرام کی پہاڑی پر لگی خوفناک آگ پر قابو پالیا گیا

(سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نجی گرام کی پہاڑی پر لگی خوفناک آگ پر دو دن بعد قابو پالیا گیا۔ گذشتہ روز پہاڑی پر لگی آگ تیزی کے ساتھ پھیلتی گئی جس کی وجہ سے بھاری نقصان کے خطرے کا امکان ہے۔ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر محمد وسیم نے رابطہ پر بتا یا کہ ان کی نگرانی میں محکمہئ جنگلات سوات کے تمام علاقوں کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے دن رات محنت کرکے بدھ کے روز آگ پر قابو پالیا۔ انہوں نے کہا کہ نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔

Related posts

مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

پی پی پی این اے تھری کے امیدواروں کا انتخابی مہم کا آغاز

Ba Khabar Swat

سوات، کالام کے گرینڈ جرگہ کی ڈی آئی جی سے ملاقات س

Ba Khabar Swat

Leave a Comment