چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Uncategorized @ur

سوات، دو الگ واقعات میں دو بچے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو الگ واقعات میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ گل جبہ میں مکان کی دیوارگرنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے گل جبہ میں پیش آیا جہاں پر مکان کی دیوار اچانک گرنے سے گیارہ سالہ ادریس ولد شیر افضل ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ تحصیل کبل ہی کے علاقہ شریف آباد میں سات سالہ بچہ حسن علی کنویں پہ ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے کنویں میں گرکر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش نکال لی گئی۔

Related posts

غریبوں کو جینے کا حق دو!

Ba Khabar Swat

Seeing Tips For First-timers

Ba Khabar Swat

How to locate the Best Offshore Brides to Be Websites

Ba Khabar Swat

Leave a Comment