چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف پولیس کی کارروائی، قبضہ مافیا کے چار افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا میں قبضہ مافیا کے خلاف سیدو شریف پولیس کی کارروائی، شکایت ملنے پر ایس ایچ او سیدو شریف طارق خان نے خاتون سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ قبضہ کرنے کے لیے اسلحہ کی نوک پر قبضہ مافیا نے مالک مکان جوہر کو ان کے کچے مکان سے زبردستی نکالا تھا اور خود بیوی اور ساتھیوں کے ساتھ مکان میں رہ رہا تھا۔ مالک مکان کی شکایت پر ڈی پی او دلاور بنگش اور ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اعجاز خان کی ہدایت پر ایس ایچ او سیدوشریف نے کارروائی کی۔

Related posts

ایک ارب کی لاگت سے شہر کی خوبصورتی پر کام جاری ہے، عامر آفاق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مٹہ، فورسز پر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث روپوش دہشت گرد گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment