(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی عالمی یومِ مادری زبان منایا گیا۔اس دن کی مناسبت سے پختون خوا ملی عوامی پارٹی نے ٹی ایم اے پلازہ اور تنظیم”نوئے ژوند“نے رحیم آباد میں تقاریب کا اہتمام کیا۔ حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ تمام مادری زبانوں کو سرکاری ونجی سکولوں میں لازمی مضمون کے طور پر نافذ کیا جائے۔
previous post
next post
