چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اوڈیگرام، شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے اوڈیگرام میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد مجیب عالم خان کے مطابق واقعہ نواحی علاقے اوڈیگرام میں پیش آیا، جہاں شادی شدہ خاتون مسماۃ (ز) زوجہ فضل سبحان نے مبینہ طور پر زہریلی دواکھا لی جس کے نتیجے میں وہ چل بسی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ خودکشی کی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے، تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

Related posts

سوات، ایک ہی دن دو بار زلزلہ، شدت 4.8 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

بدبخت بیٹے نے باپ پر فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، بی ایس کا طالب علم موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق 

Ba Khabar Swat

Leave a Comment