چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل غوریجہ، چار افراد نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ غوریجہ میں چار افراد نے 16 سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ سولہ سالہ بچے (م) نے پولیس کو بتایا کے معاذالرحمان، حضرت بلال، حسداور معاذ مجھے دھوکا سے لے گئے اور وہاں چاروں نے اس کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ بچے کو میڈیکل کے لئے ہسپتال بیچ دیا۔ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دفعہ 377 کے تحت مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

مٹہ پولیس نے منشیات اور اسلحہ سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا

Ba Khabar Swat

آج دنیا میں بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

مصر میں سزائے موت پانے والے اہلِ سوات بارے پریس کانفرنس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment