چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ ڈیپو شموزئی، موٹر کار حادثہ میں ایک شخص جا بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ڈیپو شموزئی میں موٹر کار کھیتوں میں گرنے سے ایک شخص جا بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نوید ولد الطاف موٹر کار میں جارہا تھا کہ کار کھیتوں میں گرنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

Related posts

طالبانائزیشن و فوجی آپریشن سے متاثرہ سوات کے لیے جرگہ ناگزیر ہے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

بے ہانگ یونیورسٹی چائنہ نے ایس پی ایس کو مزید تعلیمی وظائف جاری کردیے

Ba Khabar Swat

عالمی یومِ اساتذہ، گورنمنٹ ہائی سکول ودودیہ میں انوکھی تقریب کا اہتمام

Ba Khabar Swat

Leave a Comment