(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں ٹرک نے خصوصی بچے کو ٹکر مار کر زخمی کردیا۔ سولہ سالہ خصوصی بچہ (قوتِ گویائی سے محروم) ہارون رشید کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
previous post