(باخبرسوات ڈاٹ کام)رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرکے دیسی شراب کی فیکٹری پکڑ لی۔ ایس ایچ او مجیب عالم خان نے اطلاع پر چھاپا مار کرفیکٹری سے 15 سو لیٹر سے زائد دیسی شراب اور آلاتِ کشیدہ کاری پکڑ کر ملزم نوید عالم ساکن یخ کوہے کو گرفتار کرلیا۔
previous post
