چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید 49 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 4491 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید 49 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد4491 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید 60 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد 4034 ہوگئی۔ 1577 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد323 ہے۔ اب تک 134 افراد اس وائرس سے انتقال کر چکے ہیں۔

Related posts

چھ سالہ بچہ پک اپ سے گر کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

سماعت و گویائی سے محروم افراد کو مشکلات کا سامنا ہے، محمد حسین

Ba Khabar Swat

فضاگٹ، موٹرکار الٹنے سے جواں سال خاتون جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment