چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، بارش کا سلسلہ تھم گیا، سردی کی شدت برقرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تین دن سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا، تاہم سردی کی شدت تا حال برقرار ہے۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے صبح تک مینگور شہر سمیت بارش کا سلسلہ جاری تھا۔ بدھ کی صبح بارش کا سلسلہ رک گیا۔ بدھ کو مطلع اَبر آلود رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعرات سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے، تاہم میدانی علاقوں میں ایک دو روز تک موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سوارکو پٹرول نہیں ملے گا،ڈی پی او کا حکم صادر

Ba Khabar Swat

دو بھائی سعودی عرب میں زیر تعمیر عمارت سے گر جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات کے افتخار جلیل امریکہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment