چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،مزید 87 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 4846 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید 87 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4846 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق مزید 172 افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 4207 ہوگئی۔ 1684 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد505 ہے۔ سوات میں کورونا کی شرح8.83 فیصد تک پہنچ گئی۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

CPEC sy mustafeed na hona hamarain membaran assembly ki na ihli ka bain sabooth hai, Muhammad Amin

Ba Khabar Swat

ہائی کورٹ نے میاں بیوی کو ضمانت پر رہا کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment