چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مکان باغ، بھینس کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں بھینس کی ٹکر سے 70 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ جہانگیر لالا گھر جا رہا تھا کہ راستے میں بھینس نے اس کو ٹکر ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

Related posts

مٹہ بیدرہ، والد سے پستول چل جانے سے بیٹی زخمی

Ba Khabar Swat

ہم ہر شعبہ میں عوام کے سامنے سرخرو ہوں گے، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی اسپتال مسائل کی آماجگاہ، سروے رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment